پشاور:تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہسہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا ہے، سہیل آفریدی بہترین کام کررہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے، سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والے مایوس و ناکام ہوں گے۔
بیرسٹر گوہر کاکہنا تھا کہ سہیل آفریدی کو پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے، اور پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر نے بتادیا

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے یا نہیں، بیرسٹر گوہر نے بتادیا