صورتِ حال بے قابو ہونے لگی! چین میدان میں آگیا، فوری مداخلت کا اشارہ دے دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

صورتِ حال بے قابو ہونے لگی! چین میدان میں آگیا، فوری مداخلت کا اشارہ دے دیا

صورتِ حال بے قابو ہونے لگی! چین میدان میں آگیا، فوری مداخلت کا اشارہ دے دیا

صورتِ حال بے قابو ہونے لگی! چین میدان میں آگیا، فوری مداخلت کا اشارہ دے دیا

چین کے صدر نے امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کو ہر صورت برقرار رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت اور سفارتکاری کا راستہ اپنائیں۔

چینی صدر کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہے، اس لیے فوری طور پر حالات کو قابو میں لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین ہمیشہ امن، مذاکرات اور باہمی احترام کی پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔

چین نے عالمی برادری سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے میں مثبت کردار ادا کرے اور کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی سے گریز کیا جائے۔

Exit mobile version