آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

آپریشن غضب للحق: پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا

راولپنڈ ی :پاک افغان سرحد پرافغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جوابپاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائعپاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں اورگاڑیوں کو درستگی سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا،سیکیورٹی ذرائعپاک فوج کی موثر کارروائیوں نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے، سیکیورٹی ذرائعسیکیورٹی فورسز کادفاع وطن کےلیے غیر متزلزل عزم ملک کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنارہا ہے،سیکیورٹی ذرائعپاک فوج کا آپریشن غضب للحق تمام مقررہ اہداف کے حصول تک جاری رہے گا،سیکیورٹی ذرائع

Exit mobile version