امن کا ایک موقع ہے، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہوگا، اطالوی وزیراعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امن کا ایک موقع ہے، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہوگا، اطالوی وزیراعظم

امن کا ایک موقع ہے، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہوگا، اطالوی وزیراعظم

امن کا ایک موقع ہے، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہوگا، اطالوی وزیراعظم

 اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا ایک موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہوگا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کا خطہ اس وقت انتہائی نازک مرحلے پر پہنچ چکا ہے، اسرائیل نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور لبنان میں سینکڑوں اہداف پر حملے کر کے بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی بحالی اٹلی اور یورپی یونین کے لیے نہایت اہم مفاد ہے۔

Exit mobile version