منگل کے دن کیا ہونیوالا ہے؟ ٹرمپ کے بیان کے بعد چین اور روس کے درمیان اہم رابطہ، بڑی خبر سامنے آ گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

منگل کے دن کیا ہونیوالا ہے؟ ٹرمپ کے بیان کے بعد چین اور روس کے درمیان اہم رابطہ، بڑی خبر سامنے آ گئی

چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے ممکنہ اثرات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین ہمیشہ بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور بات چیت کو ترجیح دیتا ہے۔ اور سیاسی حل کی حمایت جاری رکھے گا۔

Exit mobile version