ایران نے امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی پاکستان Roze News
پاکستان

ایران نے امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی

ایران نے جدید امریکی طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔

چ

ایرانی سفارتخانے کا ویڈیو کے کیپشن میں کہنا تھا کہ ان دنوں آپ یہ مناظر بہت دیکھ رہے ہیں۔ یہ آپ بار بار کوئی فلم نہیں دیکھ رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ امریکی لڑاکا طیارے ہیں جو ایک ایک کر کے مار گرائے جا رہے ہیں۔ اس بار یہ A-10 جیٹ تھا۔

Exit mobile version