وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! کویت بحری جہاز نشانہ بن گئے، کتنے لاکھ بیرل تیل لے جا رہے تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! کویت بحری جہاز نشانہ بن گئے، کتنے لاکھ بیرل تیل لے جا رہے تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

دبئی کی حدود میں کویتی پرچم پردار جہاز ایک نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بن گیا

رپورٹ میں  میری ٹائم انٹیلیجنس کمپنی وینگارڈ کے حوالے سےبتایاگیا کہ   رات کے دوران کویت کے پرچم بردار ٹینکر ’السلمی‘ کو متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک ’نامعلوم پروجیکٹائل‘ نے نشانہ بنایا جبکہ کمپنی کا کہنا ہے کہ جہاز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تمام عملہ محفوظ ہے اور جہاز سے تیل کے رساؤ کی بھی اطلاعات نہیں ہیں۔ادھر دبئی حکام نے بھی واقعے کی تصدیق کی  جہاز کا نام ظاہر نہیں کیا۔

’السلمی‘ سرکاری ملکیت والی کویت آئل ٹینکر کمپنی کی ملکیت میں ہے۔میری ٹائم انٹیلیجنس فرم ’ٹینکر ٹریکرز ڈاٹ کام‘ کاکہنا ہے کہ جہاز پر تقریباً 12 لاکھ بیرل سعودی خام تیل اور آٹھ لاکھ بیرل کویتی خام تیل موجود ہے اور گزشتہ ماہ اس پر یہ تیل لادا گیا تھا۔میرین ٹریفک کے دستیاب ڈیٹا کے مطابق یہ ٹینکر چین کے شہر چنگ ڈاؤ کی جانب جا رہا تھا جس وقت اس پر حملہ ہوا

Exit mobile version