ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہوسکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھےپیوٹن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہوسکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھےپیوٹن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

یوکرین نے ایران کے تجارتی جہاز پر حملہ کرکے ایسا کیا کہ جیسا ایران پر حملہ کیا ، روس نے ایران کے حمایت میں بڑا اقدام اُٹھا لیا

یوکرین نے ایران کے تجارتی جہاز پر حملہ کرکے ایسا کیا کہ جیسا ایران پر حملہ کیا ، روس نے ایران کے حمایت میں بڑا اقدام اُٹھا لیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتائج کی درست پیشگوئی کرنا مشکل ہے۔ ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہو سکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھے۔

جمعرات کو ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ جو تنازع میں شامل ہیں وہ خود بھی نتیجہ پوری طرح نہیں بتاسکتے۔

انھوں نے خبردار کیا کہ ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہوسکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھے۔ کورونا وبا سے تمام خطوں اور براعظموں کی ترقی سُست ہوگئی تھی، تنازع سے بین الاقوامی لاجسٹکس، پروڈکشن اور سپلائی چینز کو نمایاں نقصان ہو رہا ہے۔

روسی صدر نے کہا کہ اس نقصان سے ہائیڈروکاربن، دھاتوں اور کھاد کی کمپنیوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ روس کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اور متحد ہونا ہوگا۔

Exit mobile version