مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کےکئی شہروں میں باران رحمت،موسم خوشگوار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کےکئی شہروں میں باران رحمت،موسم خوشگوار

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کےکئی شہروں میں باران رحمت،موسم خوشگوار

مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کےکئی شہروں میں باران رحمت،موسم خوشگوار

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوش گوارہوگیا۔
وقفے وقفے سے ہونےوالی بارش سے شہری علاقوں سمیت صحرائی وادیوں میں بھی موسم خوشگوار ہوگیا۔

مکہ مکرمہ سمیت متعدد علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں جس سے جل تھل ایک ہوگیا، شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ صحرائی وادیاں بھی بارش کے پانی سے سیراب ہوگئیں ۔

Exit mobile version