روس ایران کے ساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

روس ایران کے ساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

روس ایران کے ساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

روس ایران کے ساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

روسی صدر نے ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد دی اور کہا کہ روس ایران کے ساتھ ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو تہران کا وفادار دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔

خیال رہے کہ روسی صدر کی جانب سے ایران کی حمایت کا اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے جا ری ہیں۔

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں اب تک 1400 سے زائد ایرانی شہری شہید ہوچکے ہیں جن میں 204 بچے شامل ہیں۔

Exit mobile version