وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اورنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فورسزکے سپاہیوں اورافسران کو خراج تحسین پیش کیا۔خیال رہے کہ ملک میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

Exit mobile version