سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا۔
سعودی عرب میں شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد چاند کی رویت کا حتمی اعلان ہوگا،چاند نظر نہیں آیا تو سعودی عرب میں جمعرات کو 30واں روزہ اورعید الفطر 20 مارچ کو ہوگی۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ چاند نظر آنے پر اطلاع قریبی عدالت کو دی جائے اور اپنی گواہی ریکارڈ کرائی جائے۔
سعودی عرب اور بیشتر عرب ممالک میں 18 فروری کو رمضان کا آغاز ہوا تھا۔

دوسری طرف پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

Exit mobile version