افغان جریدے کی پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

افغان جریدے کی پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق

افغان جریدے کی پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق

افغان جریدے کی پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق

کا بل :افغان جریدے کی پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق،پاکستانی ذرائع نے افغانستان انٹرنیشنل کو بتایا کہ : پاکستان نے پیر کی رات کابل میں اپنے حملے میں کیمپ کے دائیں جانب فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا ذرائع نے مزید کہا کہ طالبان نے حملوں کے بعد قریبی منشیات کے عادی افراد کے ہسپتال کو آگ لگا دی، افغانستان انٹرنیشنل
ذرائع کے مطابق طالبان کا دعویٰ ہے کہ ہسپتال کو بم سے اڑایا گیا، شائع شدہ تصاویر میں ہسپتال کا سائن بورڈ برقرار ہے اور عمارت جل رہی ہے، افغانستان انٹرنیشنل
افغان طالبان کا دعویٰ ہےکہ منشیات کے عادی افراد کے ہسپتال پر حملے میں سینکڑوں افراد مارے گئے، تاہم انہوں نے 20 لاشوں کی تصاویر بھی جاری نہیں کیں، افغانستان انٹرنیشنل،افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق طالبان میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں، حملے میں زخمی ہونے والوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ
پاکستانی طیاروں نے منشیات کے عادی افراد کے کلینک سے تقریباً دو سو میٹر دور اہداف پر بمباری کی

Exit mobile version