ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

اسلام آب اد:مودی ایران حملے سے پہلے اسرائیل کیوں گیا؟؟ انٹرنیشنل میڈیا اور بھارتی اپوزیشن کی تنقید📌 مودی کے دورۂ اسرائیل نے عالمی سطح پر بھارت کو شرمندگی سے دوچار کر دیا۔ عالمی میڈیا📌 ایران پر حملے سے عین قبل اسرائیل یاترا کی ٹائمنگ نے سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ عالمی میڈیا📌 مودی نے بھارتی خارجہ پالیسی کو ذاتی مفادات کی نذر کر دیا۔ عالمی میڈیا 📌 مودی نے دورہ اسرائیل میں نتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ امداد کی یقین دہانی کروائی 📌 سابق امریکی وزیر دفاع کے مشیر ڈگلس میکگریگر کے مطابق امریکی بحری جہاز بھارتی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہو کر سامان اتار رہے ہیں📌 امریکی بحریہ ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران بھارتی بندرگاہیں استعمال کر رہی ہے — ریٹائرڈ امریکی کرنل ڈگلس میکگریگر📌 مودی نے نتن یاہو کی انتخابی مہم میں “پوسٹر بوائے” کے طور پر استعمال ہوئے۔📌 اسرائیلی صحافی ایتائے میک نے دی وائر میں مودی کو نیتن یاہو کی انتخابی مہم کا سستا اشتہار قرار دیا۔📌 مودی کا اصل ہدف نیتن یاہو کے ذریعے ٹرمپ تک رسائی اور خوشنودی تھا۔ دی وائر کا انکشاف📌 مودی نے ٹرمپ سے دوستانہ تعلقات کے بدلے نتن یاہو کی انتخابی مہم میں انکی مدد کی- عالمی میڈیا📌 مودی کا دورہ متنازع اسرائیلی حکومت کیلئے سیاسی سہارا بنا۔ مڈل ایسٹ آئی📌 مودی کواسرائیلئ پارلیمنٹ میں دیا گیا “میڈل” محض نمائشی تھا۔بلوم برگ📌 مودی کا ایران حملے سے پہلے دورہ اسرائیل مشکوک اور سفارتی طور پر خطرناک عمل تھا۔ بلوم برگ 📌 الجزیرہ کے مطابق بھارت نے اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی کے لئے ہر طرح کی امداد دی – 📌 ایران کے معاملے پر مودی اپنے سیاسی مفاد کی وجہ سے خاموش رہے۔ ٹی آر ٹی ورلڈ 📌 کیا مودی کا دورہ چابہار بندرگاہ کے تحفظ کیلئے پس پردہ یقین دہانیوں کے لئے تھا؟سیاسی مبصرین📌 ادانی گروپ کی اسرائیلی حیفہ اور ایرانی چابہار بندرگاہوں میں سرمایہ کاری ہے۔📌 مودی نے اپنے دیرینہ دوست گوتم اڈانی کے کاروباری مفادات بچانے کے لئے اسرائیلُ کو درخواست کی۔ 📌 بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی اور امریکی بمباری میں چابہار بندرگاہ محفوظ رہی📌 ناقدین کا سوال، کیا قومی وقار پر کاروباری مفادات کو ترجیح دی گئی؟📌 کیا ایک کاروباری فائدے کے لئے مودی ایرانی قیادت کی ہلاکت پر خاموش رہے ؟📌 بھارتی اپوزیشن نے دورے کو خارجہ پالیسی کی ناکامی اور ایران سے بے وفائی کہا۔📌 کانگریس، کیمونسٹ پارٹی، مقبوضہ کشمیر کی سیاسی لیڈرز اور سول سوسائٹی کی مودی کی منافقانہ سیاست پر کھلی تنقید 📌 اسدالدین اویسی نے سوال اٹھایا، کیا مودی کو ممکنہ حملے کی پیشگی اطلاع تھی؟📌 سونیا گاندھی اور جے رام رمیش نے دورے کو بھارت کی روایتی پالیسی سے انحراف قرار دیا۔📌 ملک کے اندر بھی عوامی سطح پر شکوک و شبہات اور تنقید میں اضافہ۔📌 مودی کی غلط سیاسی فیصلوں پر مقبوضہ کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں مسلسل احتجاج۔📌 مقبوضہ کشمیر میں حکومتی عملداری ختم ہو چکی ہے۔📌 مودی نے ایران سے تمام فائدے اٹھا کر آنکھیں پھیر لیں 📌بھارت نے خود کو ناقابلِ اعتبار اتحادی ثابت کیا۔

Exit mobile version