سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی فضائی حملے میں شہید

سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔

امریکی فوج نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی بحری جہاز بھی تباہ کر دیا ، ایرانی بحری جہاز گلف آف عمان کی گہرائیوں میں ڈوب رہا ہے۔

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 200 سے زیادہ شہری شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

Exit mobile version