امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین نے ایران پر حملے کی مخالفت کر دی دنیا Roze News
دنیا

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین نے ایران پر حملے کی مخالفت کر دی

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین نے ایران پر حملے کی مخالفت کر دی

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین نے ایران پر حملے کی مخالفت کر دی

امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین ایران پر حملے کی مخالفت کردی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جنرل کین سمجھتے ہیں کہ ایران کے خلاف کارروائی طویل جنگ میں تبدیل ہوگی،صدر ٹرمپ خود ایران کے خلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں،اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سفارت کاری کو موقع دینے کے حامی ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا،کہافیک میڈیا جعلی خبریں چلا رہا ہے، جنرل کین ہم سب کی طرح جنگ دیکھنا نہیں چاہتے،جنرل کین سمجھتے ہیں کہ فوجی کارروائی کا فیصلہ ہوجائے تو آسانی سے فتح ملے گی، وہ ایران کےخلاف مڈنائٹ ہیمرآپریشن کے نگران رہ چکے ہیں،ایک بات جانتا ہوں جنرل کین کو حکم دیا جائے تو وہ سب سے آگے ہونگے۔

Exit mobile version