بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی،راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہوگئیں۔
نورین نیازی راولپنڈی کے داہگل ناکے پر زیرتعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔ زیرتعمیر سیوریج لائن میں گرنے کی وجہ سے نورین نیازی کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔
نورین نیازی کو زیرتعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر لے جایا گیا جب کہ ان کے ساتھ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئیں۔

Exit mobile version