سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی پاکستان Roze News
پاکستان

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔

Exit mobile version