ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: چینی سفارت خانہ دنیا Roze News
دنیا

ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: چینی سفارت خانہ

ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: چینی سفارت خانہ

ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: چینی سفارت خانہ

پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ 

ترجمان چینی سفارت خانہ نے ایکس پر مذمتی بیان جاری کیا، جس کے مطابق ہم بلوچستان میں حالیہ متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ہم یمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

ترجمان چینی سفارت خانہ نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں اور زخمیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، چین دہشت گردی کی تمام اقسام کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ چین دہشت گردی کے خلاف جدوجہد، سماجی استحکام کے فروغ اور عوام کے تحفظ کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت جاری رکھے گا۔

Exit mobile version