ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی دنیا Roze News
دنیا

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی

ترکیہ میں بس حادثے کا شکار 9 افراد جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے۔

ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق بس دھند اور بارش کے باعث بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری،حادثے میں 9 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا،مسافر بس تیکر داغ سے اناطولیہ جا رہی تھی۔

Exit mobile version