اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شید یدجھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شید یدجھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلہ آتے ہی لوگ دفاتر اور گھروں باہر نکل آئے اور کلمے کا ورد شروع کر دیا، ہنزہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، مرکز شمالی جنوبی کشمیر تھا۔

 

Exit mobile version