یوکرین معاملے کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن،پاکستان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

یوکرین معاملے کا حل صرف مذاکرات سے ہی ممکن،پاکستان

مسئلہ فلسطین خطے کے عدم کی جڑ، پاکستان کا دوٹوک مؤقف

مسئلہ فلسطین خطے کے عدم کی جڑ، پاکستان کا دوٹوک مؤقف

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوکرین امن معاملے پر امریکا کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، امید ہے تمام فریق جاری سفارتی عمل سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے۔عاصم افتخار نے کہا کہ سفارتی حل تمام فریقوں کیلئے قابل قبول ہے، یہی یوکرین اور روس کے سلامتی مفادات سے ہم آہنگ ہو گا۔

 

Exit mobile version