ہزارہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ غیر ملکی شکاری کی جانب سےگورال کا قانونی شکار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ہزارہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ غیر ملکی شکاری کی جانب سےگورال کا قانونی شکار

ہزارہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ غیر ملکی شکاری کی جانب سےگورال کا قانونی شکار

ہزارہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ غیر ملکی شکاری کی جانب سےگورال کا قانونی شکار

ایبٹ آبادہزارہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ ایک غیر ملکی شکاری کی جانب سےگورال کا قانونی شکارکیا گیا ۔امریکی شہری ڈیرن جیمز ملن نے ضلع تورغر میں 54 ہزار امریکی ڈالر سے زائد رقم میں شکار کیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابقشکار سے حاصل ہونے والی آمدن کا 80حصہ تورغر کی ترقی اور مقامی فلاحی منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔

Exit mobile version