قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں، امریکی صدر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں، امریکی صدر

بائیڈن انتظامیہ نے قاتلوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دی: ڈونلڈ ٹرمپ

بائیڈن انتظامیہ نے قاتلوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت دی: ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک :غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطرپریکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصدکو آگے نہیں بڑھاتی، قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خا رجہ مارکوروبیوکو قطر کیساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کوحتمی شکل دینے کا کہا ہے۔ٹرمپ کے مطابق قطرایک خودمختارملک اورامریکا کا قریبی اتحادی ہے، قطرہمارے ساتھ مل کربہادری سے امن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ حماس نے غزہ کے عوام کی بدحالی سے فائدہ اٹھایا۔

Exit mobile version