پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 39 ہزار پوائنٹس کی حد بحال معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 39 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 39 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 901 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Exit mobile version