سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بحال معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل، سرمایہ کاروں کا انخلا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 562 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 35 ہزار 939 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Exit mobile version