سوشل میڈیا پر سازشیں کرنے والے ملک دشمن ہیں:ایاز صادق تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سوشل میڈیا پر سازشیں کرنے والے ملک دشمن ہیں:ایاز صادق

شہدا کی قربانیاں ملک کے امن و سلامتی کی ضمانت ہیں: ایاز صادق

شہدا کی قربانیاں ملک کے امن و سلامتی کی ضمانت ہیں: ایاز صادق

گوجرانوالہ:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر سازشیں کرنیوالے پاکستان کے حقیقی دشمن ہیں۔
امریکی سفری پابندیوں کی خبر پر ایک گروہ خوشیاں منا رہا تھا، ہم اندرونی اور بیرونی دہشت گردی کا شکار ہیں، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ نیا نیشنل ایکشن پلان بنانے کی ضرورت ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات سے ملک کو بہت نقصان ہوا۔

 

Exit mobile version