ملکی سالمیت سے متعلق پالیسیاں بند کمروں میں بنائی جا رہی ہیں: فضل الرحمان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ملکی سالمیت سے متعلق پالیسیاں بند کمروں میں بنائی جا رہی ہیں: فضل الرحمان

اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان

اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں ترمیم ہضم کرنا مشکل ، اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت سے متعلق پالیسیاں ایوان نہیں بند کمروں میں بنائی جارہی ہیں۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال اب کسی سے پوشیدہ نہیں ، حکمران ملکی معاملات سے بے خبر ہیں۔
بلوچستان کے بعض اضلاع میں امن وامان کی صورتحال بہت خراب ہے، ہم اس وقت کہاں کھڑے ہیں؟ کب ملک کیلئے سوچیں گے؟ قانون سازی کرنے والے پہلے اپنی رٹ کو تو مضبوط کریں۔

 

Exit mobile version