اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور پاکستان Roze News
پاکستان

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آ باد:قومی اسمبلی نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الانسز میں اضافے کا ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے مںظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الانسز میں اضافے کا ترمیمی بل 2025 پیش کیا گیا۔
اسپیکر نے بل پر رائے شماری کرائی جس کے بعد بل مںظور کیے جانے کا اعلان کیا۔پوزیشن کے کسی رکن نے تنخواہ و الانسز ترمیمی بل کی مخالفت نہیں کی۔

Exit mobile version