غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ

غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ

غزہ صورتحال : او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سیسیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، امید ہے اس مہینے میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلایا جائے گا۔
او آئی سی کے اجلاس کے لیے تاریخوں اور مقام کا تعین کیا جارہا ہے، اجلاس میں غزہ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، عرب لیگ نے اپنا اجلاس فائنل کردیا ہے، عرب لیگ کا اجلاس مصر میں بلایا گیا ہے۔

Exit mobile version