سکیورٹی وجوہات، راولپنڈی ، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سکیورٹی وجوہات، راولپنڈی ، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند

72 گھنٹے میں وعدہ پورا! مریم نواز کا آزاد کشمیر کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جدید الیکٹرو بسیں پہنچ گئیں

72 گھنٹے میں وعدہ پورا! مریم نواز کا آزاد کشمیر کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جدید الیکٹرو بسیں پہنچ گئیں

راولپنڈی:سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی،
میٹرو بس سروس فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک بند ہے جبکہ راولپنڈی کے صدر سٹیشن سے فیض احمد فیض سٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی۔

Exit mobile version