شہریوں کومعاشی اورماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت، رومینہ خورشید تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شہریوں کومعاشی اورماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت، رومینہ خورشید

شہریوں کومعاشی اورماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت، رومینہ خورشید

شہریوں کومعاشی اورماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت، رومینہ خورشید

راولپنڈی:وزیراعظم کی کوآرڈینیٹربرائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے راولپنڈی میں سبز سڑک منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہروں کومعاشی اورماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت ہے۔سبزسڑک منصوبہ عالمی موسمیاتی مقاصد سے ہم آہنگ ہے، عوامی اورنجی شعبے کو پائیدار مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
شہروں کومعاشی اور ماحولیاتی طور پر ذمہ دار بنانے کی ضرورت ہے،ماحول کی حفاظت کرناسب پرلازمی ہے، یہ منصوبہ شہری ماحولیاتی مسائل کا جدید حل پیش کرتا ہے۔سبزسڑک منصوبہ پاکستان کے ماحولیاتی عزم کی علامت ہے، کاروباری برادری کا سبز معیشت کیلئے کردار اہم ہے۔

Exit mobile version