سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل

سپریم کورٹ کا نیب مقدمات میں اپیلوں اور متعلقہ درخواستِ ضمانت کے فورم کے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ کا نیب مقدمات میں اپیلوں اور متعلقہ درخواستِ ضمانت کے فورم کے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ اور ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پروموشنل کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔

Exit mobile version