نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

نیلم منیر کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام، تمام ماؤں کے لیے دعا

نیلم منیر کا والدہ کیلئے جذباتی پیغام، تمام ماؤں کے لیے دعا

کراچی: اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرکی مایوں کی تصاویرجاری کردی گئیں، مایوں کی تصاویر میں اداکارہ کو زرد رنگ کے جوڑے میں مہندی لگائے دیکھا جاسکتا ہے۔
تصویرمیں نیلم منیر والدہ کے ساتھ خوشگوارموڈ میں موجود ہیں، مایوں کے موقع پر اداکارہ نے کراچی کے خوبصورت مقام پر فوٹوشوٹ کروایا۔

Exit mobile version