دمشق میںقطر نے 13سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا دنیا Roze News
دنیا

دمشق میںقطر نے 13سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

دمشق میںقطر نے 13سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

دمشق میںقطر نے 13سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

دمشق:قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا
قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے اس ماہ باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولا ہے۔متعددغیرملکی حکومتیں شام میں نئی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔

Exit mobile version