میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی: ڈونلڈ ٹرمپ دنیا Roze News
دنیا

میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن حملے میں زخمی ہونیوالی خاتون گارڈ دم توڑ گئی: امریکی صدر

واشنگٹن حملے میں زخمی ہونیوالی خاتون گارڈ دم توڑ گئی: امریکی صدر

ایریزونا:نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صدرہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی۔انہوں نے کہا کہ کہ صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ مجھ سے جلد سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں، ہمیں اس جنگ کو ختم کرنا ہوگا، ہم غیر ملکی جنگوں میں داخل ہونا بند کر دیں گے جو امریکا نے مضحکہ خیز انداز میں کی۔
ڈونلڈٹرمپ نے مزید کہا کہ یوکرین تنازع کے حل کے لئے پیوٹن سے ملاقات کا انتظار کروں گا، ہم امریکا کی تاریخ میں ملک بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کریں گے، پانامہ کینال امریکا نے پانامہ کو دیا، اصولوں پر عمل نہ کیا تو واپس لے لیں گے۔

Exit mobile version