میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند

72 گھنٹے میں وعدہ پورا! مریم نواز کا آزاد کشمیر کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جدید الیکٹرو بسیں پہنچ گئیں

72 گھنٹے میں وعدہ پورا! مریم نواز کا آزاد کشمیر کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جدید الیکٹرو بسیں پہنچ گئیں

راولپنڈی:میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ،اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی
آئے روز میٹرو بس سروس بند ہونے سے شہری پریشان ہیں۔دوسری جانب، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر سے میڑو بس سروس معمول کے مطابق آپریشنل رہے گی۔

Exit mobile version