پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز کھیل Roze News
کھیل

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز

پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے حوالے سے ہونے والے حالیہ اجلاس میں سامنے آئی۔پی ایس ایل ڈرافٹ میں نامور کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر زور دیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی پی ایل کے معاہدوں سے محروم رہنے والوں کو ڈرافٹ میں شامل کرنے پر زور دیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نامور کرکٹرز کو ڈرافٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، بڑے ناموں کے لیے فرنچائزز کا مالی معاونت کرنے کے لیے پی سی بی پر زور دیا گیا ہے۔

Exit mobile version