خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسر نوکری سے فارغ پاکستان Roze News
پاکستان

خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر اردو یونیورسٹی کے پروفیسر نوکری سے فارغ

بھارت: زیادتی و قتل کیس میں ہجوم کے ہاتھوں مارا جانیوالا نوجوان بے گناہ نکلا

بھارت: زیادتی و قتل کیس میں ہجوم کے ہاتھوں مارا جانیوالا نوجوان بے گناہ نکلا

اسلام آباد:لیکچرار عروج ملک کی شکایت پر فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈاکٹر حافظ اسحاق کو انہیں کو ہراساں کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔، وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے پروفیسر ڈاکٹر حافظ اسحاق پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔
لیکچرار عروج ملک نے پروفیسر حافظ اسحاق کے خلاف شکایت درج کروائی تھی، فوسپا نے یونیورسٹی سے 5 دسمبر تک تعمیلی رپورٹ بھی طلب کر لی۔وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے حکم دیا کہ جرمانے کی رقم میں سے 8 لاکھ روپے عروج ملک کو ادا کیے جائیں جبکہ 2 لاکھ قومی خزانے میں جمع کروائے جائیں۔

Exit mobile version