نرگس کی ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

نرگس کی ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع

سابقہ اداکارہ نرگس نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کر لی

سابقہ اداکارہ نرگس نے امریکہ سے کاسموٹولجسٹ کی ڈگری حاصل کر لی

اسلام آباد:اسٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سربراکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں اور مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف ایف ائی اے میں مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔
اداکارہ نرگس نے مقدمہ درج کرنے کے لیے دی جانے والی درخواست میں مقف اپنایا کہ عابدہ عثمانی اور مریم حسین نے ہتک عزت کی ہے اداکارہ نے درخواست میں ایف آئی اے سے مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی ہے۔

Exit mobile version