پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشری بی بی دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں:وزیر دفاع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشری بی بی دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں:وزیر دفاع

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیرونی ایجنڈے کا سخت جواب دینا چاہیے، خواجہ آصف

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیرونی ایجنڈے کا سخت جواب دینا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد: خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشری بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔ سنگجانی میں بیٹھنے پر بانی پی ٹی آئی اور پارٹی لیڈرشپ راضی تھی، یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج انٹرنیٹ، سڑکیں بند ہوتے اور ڈی چوک پر حملے کا خطرہ رہتا۔
حکومت کو تو بشری بی بی کا تہہ دل سے مشکور ہونا چاہیے، بشری بی بی کی ضد پر کے پی سے آنے والے ڈی چوک پر حملہ آور ہوئے اور پھر کپڑے، گاڑیاں اور جھنڈے چھوڑ کر فرار ہو گئے۔بشری بی بی فرار ہوگئیں، گنڈاپور کارکنان کے ہاتھوں سارا دن رل گئے، پی ٹی آئی کی کمٹمنٹ برباد ہوگئی۔

Exit mobile version