مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان

سٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

سٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل (4 نومبر)کو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات کے جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر انے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

Exit mobile version