پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات : صدر مملکت آصف علی زرداری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان بہترین تعلقات : صدر مملکت آصف علی زرداری

قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: صدر مملکت

قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: صدر مملکت

اشک آباد:اشک آباد میں بین الاقوامی فورم سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ فورم کے انعقاد پر ترکمانستان حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں، فورم میں شرکت دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گی۔خطے میں امن اور خوشحالی کے لئے پرعزم ہیں۔ خطے کے ممالک کے درمیان روابط کے فروغ پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی، بہتر علاقائی روابط سے ثقافتی اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Exit mobile version