کوئٹہ:سی ٹی ڈی نے کارروائی خفیہ اطلاع پر کی ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ایس ایس پی کچھی دوست محمد بگٹی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے 7 کلو دھماکا خیز مواد، ایک عدد موٹر سائیکل اور 2 نائن ایم ایم پسٹل بمعہ رانڈز برآمد کر لیے گئے۔ کالعدم تنظیم کے ہلاک دہشت گرد گھات لگا کر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے جہاں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروئی، 3دہشتگرد ہلاک

بنوں ،پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی،8دہشتگرد ہلاک