ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارم کرنیوالے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارم کرنیوالے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارم کرنیوالے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ڈومیسٹک میں عمدہ پرفارم کرنیوالے سپنرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ملتان: فٹنس ٹیسٹ اگلے دو روز کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوں گے اور فٹنس ٹیسٹ کے لیے مہران ممتاز سمیت 5 سپنرز کو طلب کیا گیا ۔ فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے پر ایک، دو سپنرز کو دوسرے ملتان ٹیسٹ کے لیے طلب کیا جا سکتا ہے، سپنرز نعمان علی اور زاہد محمود کو پہلے ہی ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کیا جا چکا ۔نعمان علی اور زاہد محمود فٹنس ٹیسٹ کے دوران مطلوبہ معیار کو حاصل نہیں کرسکے تھے۔

Exit mobile version