کراچی :ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر ڈاکوں کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کے دوران ڈاکوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوئے جن سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ،خیر آباد میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں 5ڈاکو مارے گئے
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5ڈاکو ہلاک

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5ڈاکو ہلاک