آج بھی ڈاک نظام منفرد حیثیت رکھتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آج بھی ڈاک نظام منفرد حیثیت رکھتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یومِ ڈاک پر اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی یوم ڈاک پر محکمہ ڈاک کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈاک کا نظام صدیوں سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ رہا ہے۔پوسٹ آفس نہ صرف خط اور پیغام پہنچاتا ہے بلکہ فاصلے کم کرنے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ پاکستان پوسٹ دن رات مصروفِ عمل ہے۔ ڈیجیٹل دور میں بھی ڈاک کا نظام اپنی منفرد حیثیت اور اہمیت رکھتا ہے

Exit mobile version