وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا مقف پیش کریں گے، فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا، اسلامو فوبیا اور ماحولیاتی تبدیلی کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔محمد شہباز شریف مختلف بین الاقوامی اور علاقائی امور پر پاکستان کے نقطہ نظر کو اجاگر کریں گے، وزیراعظم عالمی امن، سلامتی اور خوشحالی کے فروغ میں اقوام متحدہ کے کردار کی حمایت کریں گے۔

Exit mobile version