بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا دنیا Roze News
دنیا کھیل

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کردیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی سٹیڈیم کی حالت کو کوریج دی۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے مقام کانپور سٹیڈیم کی حالت پر سوالات اٹھائے گئے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے۔ سٹیڈیم کے ایک سٹینڈ کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے، اتر پردیش کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ نے سٹیڈیم کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ہے۔ اسٹیڈیم کی بالکونی خطرناک ہے۔

Exit mobile version