ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر ، وزیر اطلاعات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر ، وزیر اطلاعات

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش : وزارت اطلاعات

افغان طالبان حکومت کے ڈپٹی ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش : وزارت اطلاعات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جس طریقے سے ان کا اسلام آباد کا جلسہ فلاپ ہوا، اسی طرح لاہور کا جلسہ بھی فلاپ ہو چکا ہے، لاہور کی ہر سڑک کھلی تھی، پشاور سے علی امین گنڈاپور لاہور کیلیے روانہ ہوئے تو کسی جگہ کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، یہ کس بات پر احتجاج کر رہے ہیں، ہم نے انہیں فری ہینڈ دیا کہ آپ آئیں اور جلسہ کریں، انہیں جلسہ گاہ فراہم کی، سکیورٹی فراہم کی، تمام سہولیات کے باوجود یہ ناکام رہے۔

 

Exit mobile version